بھارتی ریاست راجستھان میں معمول کی مشقوں کے دوران انڈین ایئرفورس کا تیجس (Tejas) طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ یہ 25 سال میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔