اکو تنظیم
-
مشہد مقدس میں اقتصادی تعاون تنظیم "اکو" کے وزارتی اجلاس
ایران کے مقدس شہر مشہد میں ای سی او کا اجلاس منعقد ہوا ہے ۔ اس اجلاس میں مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔
-
اکو اجلاس علاقائی اور عالمی مسائل پر مذاکرات کا بہترین موقع ہے، عراقچی
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اکو اجلاس علاقائی اور عالمی مسائل تبادلہ خیال کا بہترین موقع ہے۔
-
صدر رئیسی اور اردوغان کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے ترک ہم منصب اردوغان سے ملاقات کی اور باہمی تعلقات اور غزہ پر صیہونی فورسز کی جارحیت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
-
آج قوموں اور ملکوں کی شرافت کا معیار فلسطین کی حمایت ہے، صدر رئیسی
صدر رئیسی نے ایکو کے سربراہان مملکت کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج فلسطین اور غزہ کے عوام کی حمایت ملکوں کی شرافت کا معیار بن گیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب:
جذباتی رویے یورپ کو مہنگے پڑ سکتے ہیں
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ ای سی او کا خطہ توانائی پیدا کرنے والے اور استعمال کرنے والے ممالک کے درمیان شراکت داری کا نمونہ بن سکتا ہے اور گیس اور بجلی میں مشارکت اس سلسلے میں ای سی او کی ترجیحات میں شامل ہے۔