آستانہ عمل
-
آستانہ عمل کو جاری رکھنے کا فیصلہ ایران، ترکی اور روس کریں گے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام کے بارے میں آستانہ عمل کا تسلسل اس عرب ملک کی صورت حال سے متعلق ایران، روس اور ترکی کے فیصلوں پر منحصر ہے۔
-
شام میں کشیدگی کو فوری طور پر روکنا چاہیے، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے آستانہ عمل کے ضامن ممالک کے سہ فریقی اجلاس کے بعد کہا کہ شام کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کا احترام کرتے ہوئے تنازعات کو فوری روک دینا چاہیے۔
-
آستانہ عمل کے ضامن ممالک کا اجلاس جلد ہی دوحہ میں منعقد ہو گا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ وہ آنے والے دنوں میں دوحہ میں آستانہ عمل کے ضامن ممالک کے اپنے ہم منصبوں سے ملاقات کریں گے۔
-
تہران میں "سہ فریقی سربراہی اجلاس" کے بعد ایران، ترکی اور روس کے صدور کی پریس کانفرنس
آستانہ امن عمل کے بانی ممالک کے ساتواں سربراہی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس گزشتہ رات ترکی، ایران اور روس کے صدور کی موجودگی میں منعقد۔