اویسی
-
ہندوستانی رکن اسمبلی اسد الدین اویسی پر قاتلانہ حملہ ناکام/ دو ملزم گرفتار
ہندوستان کی سیاسی جماعت مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور رکن اسمبلی اسد الدین اویسی کی گاڑی پر مسلح افراد نے فائرنگ کی، جس میں وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔ حملہ آور افراد کا تعلق حکمراں جماعت بی جے پی سے بتایا جاتا ہے۔
-
بھارتی پارلیمنٹ کے رکن اسد الدین اویسی کے گھر پر ہندو دہشت گردوں کا حملہ
بھارت میں سرگرم ہندو دہشت گردوں نے بھارتی پارلیمنٹ کے مسلمان رکن اسد الدین اویسی کی سرکاری رہائش گاہ پر حملہ کرکے توڑ پھوڑ کی ہے۔