انگوٹھی
-
مزاحمتی محاذ کی مدد کے لیے شہید سید حسن نصر اللہ کی انگوٹھی 25 لاکھ روپیے میں فروخت
حاج محمود کریمی کے توسط سے لبنان اور غزہ کے مظلوم عوام کی مدد کے لیے "ایران ہمدل" مہم کے تحت 680 ملین تومان (25 لاکھ روپیے) میں فروخت کی گئی۔
-
"شہید حسن نصراللہ" کی انگوٹھی کی نیلامی، ابتدائی قیمت 5 ارب تومان تعیین
شہید حسن نصراللہ کی انگوٹھی کی نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم صہیونی حملوں کے متاثرین کو عطیہ کی جائے گی۔