انقلاب کی سالگرہ
-
انتخابات میں لوگوں کی پرجوش شرکت کا مشاہدہ کر رہے ہیں، قائم مقام چئیرمین شورائے نگہبان
اسلامی جمہوریہ ایران کی شورائے نگہبان کے مقام چئیرمین نے کہا کہ موصولہ اطلاعات کے مطابق انتخابات میں عوام کی پرجوش شرکت کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
-
اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر عوام کا جوش و خروش دیدنی تھا، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ نے کہا کہ ہمیں پسندیدہ چیزوں کو حاصل کرنے اور غیر پسندیدہ چیزوں سے دور رہنے کے لیے تقویٰ اختیار کرنا چاہیے، کیونکہ اللہ تعالیٰ جس چیز سے محبت کرتا ہے اسے انسانوں کے راستے پر ڈال دیتا ہے۔
-
انقلاب اسلامی نے بین الاقوامی نظام بدل دیا اور الحادی افکار کی بنیادیں ہلادیں، ایرانی آرمی چیف
جنرل موسوی نے انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر عوام کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کا اسلامی انقلاب بیسویں صدی کا حیران کن واقعہ تھا جس نے بین الاقوامی سطح پر حکمت عملی بدل دی اور الحادی افکار کی بنیادوں کو ہلادیا۔
-
ایران، اسلامی انقلاب کی 45ویں سالگرہ پر ملک گیر جشن
11 فروری کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر ایران بھر میں ہونے والے عوامی مارچ اور ریلیوں میں گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی پرجوش شرکت کے ذریعے ملک کی عوامی طاقت اور حمایت کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا۔
-
ایرانی بحریہ کا جنگی دستہ 91 روز بعد وطن واپس پہنچ گیا
91 دن کے مشن اور 12,000 کلومیٹر سے زیادہ کا سفر طے کرنے کے بعد ایران بحریہ کا 94 واں جنگی بیڑا البرز ڈسٹرائر کی کمان میں ایرانی بحری بندرگاہ پر لنگرانداز ہوگیا۔
-
انقلاب اسلامی دینی جمہوریت اور مقاومت کا نمونہ ہے، ایرانی مسلح افواج
ایرانی مسلح افواج نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی دشمنوں کی سازشوں اور دھمکیوں کے مقابلے میں دینی جمہوریت اور مقاومت کے ذریعے اسلامی حکومت تشکیل دینے کا مقدمہ ثابت ہوا ۔
-
انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 44 سالگرہ قومی جوش و ولولہ اور مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت مختلف شہروں اور دیہاتوں میں نقلاب اسلامی کی کامیابی کی 44 سالگرہ قومی جوش و ولولہ اور مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے اس موقع پر عظیم الشان ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
-
اسلام آباد میں آثار و برکات انقلاب اسلامی سیمینار کا انعقاد؛
انقلاب اسلامی کے خلاف ہونے والی ہر سازش ناکام ہو گی، مقریرین
انقلاب اسلامی ایران کی 44 ویں سالگرہ کی مناسبت سے جامعۃ المصطفی العالمیہ کے زیرا ہتمام اسلام آباد میں عظیم الشان سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
الجزائر کے انقلاب کی سالگرہ پر الجزائری حکومت اور عوام کو ایرانی صدر رئیسی کی مبارکباد
ایران کے صدر نے اپنے الجزائری ہم منصب کے نام ایک پیغام میں الجزائر کے انقلاب کی 68 ویں سالگرہ کی آمد پر انہیں اور اس ملک کے دوست اور برادر عوام کو مبارکباد دی۔