انصار اللہ یمن
-
اسرائیل، امریکہ اور برطانیہ کا ہدف مسئلہ فلسطین کا خاتمہ ہے، سربراہ انصاراللہ یمن
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ صیہونی رجیم، امریکہ اور برطانیہ کا بنیادی ہدف مسئلہ فلسطین کا خاتمہ ہے۔
-
انصار اللہ یمن کے حملے، ڈنمارک کی کمپنی نے بحیرہ احمر میں تجارتی سرگرمیاں معطل کر دیں
ڈنمارک کی شپنگ کمپنی "Maersk" نے آج صبح اس کمپنی سے تعلق رکھنے والے ایک کارگو جہاز پر یمن کے حملے کے بعد بحیرہ احمر کے راستے پر 48 گھنٹے کے لیے ٹریفک معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونی رجیم پر انصار اللہ یمن کے میزائل اور ڈرون حملے جاری+ ویڈیو
یمنی المسیرہ چینل نے صیہونی حکومت پر یمنی انصار اللہ کے ڈرون اور میزائل حملوں کی تصاویر نشر کیں۔