انصار اللہ تحریک
-
امریکی جنگی جہاز بحیرہ احمر میں داخل، انصار اللہ کی امریکہ کو وارننگ
امریکی بحری بیڑے کے بحیرہ احمر میں داخل ہوتے ہی یمن کے نائب وزیر خارجہ نے امریکی افواج کو خبردار کیا۔
-
مغرب کے آزادی بیان کا دوہرا معیار، یوٹیوب نے انصار اللہ کے 18 چینلز بند کردئے
یمن وار نیوز کے محکمہ اطلاعات نے اس ملک میں انصار اللہ سے وابستہ 18 چینلز کو بند کرنے کے حوالے سے یوٹیوب کمپنی کے معاندانہ اقدام پر کڑی تنقید کی۔
-
سعودی اتحاد کی وجہ سے قیدیوں کے تبادلے پر عملدرآمد نہیں ہورہا ہے، انصاراللہ
یمنی قیدیوں کے امور کے سربراہ نے کہا ہے کہ انصاراللہ قیدیوں کے تبادلے کے لئے پرعزم ہے لیکن سعودی اتحاد بہانے بنارہا ہے۔
-
یمن، انصاراللہ نے سعودی اتحاد کے 77 قیدی آزاد کردئیے
انصاراللہ کے قیدیوں کے امور کی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ماہ رمضان اور عید الفطر کی مناسبت سے اب تک سعودی اتحاد کے 77 قیدیوں کو آزاد کردیا گیا ہے۔
-
بن سلمان کا انصار اللہ کو پیغام: یمن تمہارا، ہمیں سیکورٹی کی ضمانت چاہیے
لبنانی روزنامہ الاخبار نے لکھا کہ سعودی ولی عہد نے یمن کی انصار اللہ تحریک کو اس مضمون کا حامل پیغام بھیجا کہ "یمن آپ کے لئے، ریاض صرف سیکورٹی کی ضمانتیں چاہتا ہے"۔