انسانی اسمگلنگ
-
پاکستان میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار
ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل نے سادہ لوح افراد کو بیرون ممالک بھجوانے کا جھانسہ دے کر ان سے رقوم ہتھیانے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
-
پاکستان سے کم عمر لڑکیوں کی عرب ملک اسمگلنگ کا انکشاف
لڑکی کے بیان کے مطابق 3 بار اسے فروخت کیا گیا۔ یہ لڑکی تو ہمت کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی۔ لڑکی نے بیان میں بتایا جہاں اس کو رکھا گیا تھا وہاں 14، 15 اور لڑکیاں بھی موجود تھیں۔
-
امریکہ نے پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی واچ لسٹ سے نکال دیا
امریکہ نے انسداد انسانی اسمگلنگ سے متعلق پاکستان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے درجہ 2 واچ لسٹ سے نکال دیا۔