انتظار
-
حضرت مہدی فاؤنڈیشن کے نائب صدر کی مہر نیوز سے گفتگو:
ظہور تک انتظار کا طویل سفر طے کرنے کے لیے منتظر کو بصیرت چاہئے
حجۃ الاسلام ناصری نے کہاکہ ظہور تک انتظار کا طویل سفر طے کرنے کے لیے منتظر کو بصیرت کی ضرورت ہوتی ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ فکری اور سماجی مسائل میں ہوشیاری اور سمجھداری کا مظاہرہ کیا جائے۔