امیر کویت
-
کویت اور دیگر پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں، ایرانی صدر
ایرانی صدر نے کویت کے سربراہ کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کے دوران مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کسی بھی قسم کے تعاون کے لئے آمادگی کا اظہار کیا۔
-
کویت، امیر پر تنقید کے جرم میں شہری گرفتار
کویتی عدالت نے امیر کویت پر تنقید کے جرم میں شہری کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔