امریکی حکام
-
امریکی ناظم الامور کے دورۂ سکردو پر عوام کا بڑے پیمانے پر احتجاج
امریکی ناظم الامور نے گزشتہ روز سکردو بلتستان پاکستان کا دورہ کیا؛ اس دورے سے عوام باخبر ہوئے تو شہر بھر میں بڑے پیمانے پر احتجاج کیا۔
-
ایران کے جوابی حملوں کے تنوع اور تعداد سے امریکی حکام پریشان ہیں، واشنگٹن پوسٹ
امریکی اخبار نے کہا ہے کہ ایران کے حملوں میں تنوع اور توقع سے زیادہ تعداد کی وجہ سے امریکی حکام کی پریشانی میں اضافہ ہورہا ہے۔