امریکی جنگی جہاز
-
یمنی ساحل پر امریکی جنگی جہاز پر میزائل حملہ
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یمن کے ساحلی علاقوں میں موجود امریکی بحری جنگی جہاز پر انصاراللہ نے میزائل حملہ کیا گیا ہے۔
-
امریکی جنگی جہاز بحیرہ احمر میں داخل، انصار اللہ کی امریکہ کو وارننگ
امریکی بحری بیڑے کے بحیرہ احمر میں داخل ہوتے ہی یمن کے نائب وزیر خارجہ نے امریکی افواج کو خبردار کیا۔