امریکی بحری بیڑا
-
یمنی افواج کا امریکی بحری بیڑے پر ڈرون اور میزائل حملہ
یمنی مسلح افواج نے امریکی بحری بیڑے "ہیری ٹرومن" اور دیگر جنگی جہازوں کے خلاف کارروائی کا دعوی کیا ہے۔
-
یمن نے امریکی طیارہ بردار بحرے جہاز کو چھٹی بار نشانہ بنایا+ ویڈیو
یمن کی مسلح افواج نے شمالی بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار جہاز کو چھٹی بار نشانہ بنایا۔
-
امریکی بحری جہازوں کی کڑی نگرانی کررہے ہیں، سربراہ ایرانی بحریہ
ایرانی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ خطے میں تعیینات امریکی بحری بیڑے، ڈسٹرائر اور فریگیٹ کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے۔
-
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز بحیرہ احمر میں داخل ہونے سے گریزاں
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز روزویلٹ بحیرہ احمر میں داخل ہونے سے گریز کررہا ہے۔
-
بحیرہ احمر سے امریکی بحری بیڑے کا ذلت آمیز انخلاء
یمنی فوج کی طرف سے مسلسل خطرات کے پیش نظر امریکی بحری بیڑے آئزن ہاور نے بحیرہ احمر کا علاقہ ترک کردیا ہے۔
-
یمنی فوج کا امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر میزائل حملہ
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے صنعا اور کئی دوسرے یمنی شہروں پر حالیہ امریکی اور برطانوی حملوں کے جواب میں بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار جہاز آئزن ہاور پر میزائل حملے سے آگاہ کیا۔
-
امریکہ بحری بیڑا خلیج فارس میں بھیجے گا، پینٹاگون
خلیج فارس میں کشتیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے جنگی بیڑا بحری بیڑا تھامس ہڈنر کو آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کی طرف روانہ کیا جارہا ہے۔