امریکہ کو انتباہ
-
ایران نے امریکہ کو خبردار کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران نے منگل کی رات تہران میں سوئس سفارت خانے کے ذریعے امریکہ کو انتباہی پیغام بھیجا۔
-
امریکہ خطے میں اشتعال انگیز حرکتیں بند کرے، تہران کا انتباہ
تہران نے یہ کہتے ہوئے کہ سکیورٹی خلیج فارس کے تمام ملکوں کا مشترکہ مسئلہ ہے، امریکہ کو انتباہ کیا ہے کہ وہ خطے میں اشتعال انگیز حرکتیں بند کرے۔
-
شمالی کوریا کی دھمکی آمیز پرواز کے ذریعے امریکا کو وارننگ
شمالی کوریا کے اعلیٰ سفارت کار نے امریکی جاسوس طیارہ کے آٹھ بار پیانگ یانگ کے خصوصی اقتصادی زون میں داخل ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے واشنگٹن کو سنگین وارننگ دی۔
-
میکسیکو بھی امریکی مداخلت سے نالاں، صدر بائیڈن کو انتباہ
میکسیکو کے صدر نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میکسیکو کے اندرونی معاملات میں مزید امریکی مداخلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
-
شمالی کوریا کا امریکہ کو سخت انتباہ؛ ہمارے میزائل مار گرانے کا مطلب جنگ کا اعلان ہوگا
شمالی کوریا کی سینیئر اہلکار نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر پیانگ یانگ کا آزمائشی میزائل مار گرایا گیا تو شمالی کوریا اسے اعلان جنگ تصور کرے گا۔
-
امریکہ نے اپنا رویہ نہ بدلا تو امریکہ اور چین کے درمیان جنگ یقینی ہے، چینی نئے وزیر خارجہ
چین کے نئے وزیر خارجہ نے چین سے متعلق امریکی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا اور خبردار کیا کہ اگر واشنگٹن نے اپنا رویہ نہ بدلا تو دونوں ممالک کے درمیان تصادم یقینی ہو جائے گا۔