امریکہ پریشان
-
افریقی ملک میں چین کی موجودگی سے امریکہ پریشان
امریکی عہدیدار نے جبوتی میں چینی فوج کی موجودگی سے واشنگٹن کے حکام کی پریشانی کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ بیجنگ کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
-
ایران روس اقتصادی راہداری سے امریکہ پریشان
وزارت خارجہ کے ترجمان ودانت پٹیل نے کہا ہے کہ رشت_آستارا کوریڈور پابندیوں کا متبادل راستہ تلاش کرنے کی کوشش ہے۔
-
آیت اللہ رئیسی کے دورہ شام سے امریکہ پریشان
امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے بدھ کے روز پریس کانفرنس کے دوران ایرانی صدر کے دورۂ شام پر تشویش کا اظہار کیا۔