امرت پال سنگھ
-
بھارت، خالصتان تحریک کے رہنما امرت پال سنگھ گرفتار
خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ کو آج موگا ضلع میں گرفتار کرلیا گیا ۔ امرت پال پر این ایس اے لگاتے ہوئے اسے آسام کی ڈبرو گڑھ جیل بھیجنے کی تیاری شروع کر دی گئی ہے۔
-
ہندوستان میں علیحدگی پسندوں کے خلاف آپریشن، 100 سے زیادہ افراد گرفتار
ہندوستان کے صوبہ پنجاب میں ایک علیحدگی پسند لیڈر کی گرفتاری کےلئے علاقےمیں موبائل اور انٹرنیٹ سروع معطل کرکے آپریشن جاری ہے، 120 افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔