امام مہدی
-
قم: امام مہدی ع کے یوم ولادت پر زائرین کی پیادہ روی سے اربعین حسینی کی یاد تازہ ہوئی
ایران کے مذہبی شہر قم میں پندرہ شعبان یعنی عالمی نجات دہندہ کے یوم ولادت کے موقع پر زائرین اور عقیدت مندوں کی ایک بڑی تعداد پیامبر اعظم ص بلیوارڈ سے مسجد جمکران کی طرف محو سفر ہے۔
-
امام مہدی ع کا یوم ولادت عالم انسانیت کے لئے بہترین دن ہے، آیت اللہ جوادی آملی
آیت اللہ جوادی آملی نے کہا: اگرچہ انبیاء و ائمہ ع کی حقیقی معرفت ہر ایک کے لیے ممکن نہیں ہے لیکن ہم سے ہر ایک کو اپنے وقت کے امام (ع) کی معرفت حاصل کرنا چاہیے۔
-
آغاز امامت امام مہدیؑ کی مناسبت سے مہر نیوز کی خصوصی اشاعت؛
امام مہدی (عج) پر ایمان انسان کے مسائل سے متعلق درست نقطہ نظر میں موثر ثابت ہو سکتا ہے
عقیدہ مہدویت کے خاندانی نظام سے متعلق اہم ترین اثرات میں سے ایک کہ جس کی طرف واضح طور پر اشارہ کیا جاسکتا ہے وہ خاندانی اعتقاد میں بصیرت افروزی کا عنصر ہے۔