الباری عطوان
-
اقتصادی جنگ میں بھی ٹرمپ کو ایران کے ہاتھوں شکست ہوگی، عرب مبصر
عبدالباری عطوان کے مطابق ایران کی دفاعی، سیاسی اور اقتصادی صلاحیتوں کے ساتھ چین، روس اور خلیجی ممالک کی ممکنہ مخالفت کے باعث امریکہ کی جانب سے ایران کے اقتصادی محاصرے کی حکمت عملی بھی ناکام ہو جائے گی۔
-
ایران نے انٹیلی جنس اور فنی برتری ثابت کردی، جنگ کی صورت میں امریکہ کو شکست ہوگ، معروف عرب مبصر
سینئر عرب تجزیہ کار نے کہا ہے کہ ایران پر حملے کی صورت میں امریکہ کو تاریخی ذلت اور ناکامی ہوگی کیونکہ ایران نے اپنی برتری ثابت کردی ہے۔
-
ایران پر حملے کا دعویٰ دم توڑ گیا؛ ٹرمپ کی خفت، نیتن یاہو کا خوف بے نقاب
معروف عرب تجزیہ کار عبدالباری عطوان نے لکھا ہے کہ ایران پر حملے کے حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے جھوٹ پر مبنی ہیں اور درحقیقت امریکہ عرب ممالک کے دباؤ اور ایران کی طاقت کے باعث پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوا، جبکہ صہیونی قیادت ایرانی میزائلوں سے شدید خوف میں مبتلا ہے۔
-
ٹرمپ کی دھمکیاں کھوکھلی، امریکہ تنہا جنگ نہیں لڑ سکتا، ایران کبھی سرنڈر نہیں کرے گا، عرب تجزیہ نگار
ممتاز عرب تجزیہ کار عبدالباری عطوان کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جنگی دھمکیاں عملی حملے میں تبدیل ہونے کے امکانات کم ہیں، تاہم اگر امریکہ نے کسی بھی سطح پر جارحیت کی تو ایران کا جواب نہایت سخت، ہمہ گیر اور پورے خطے تک پھیلنے والا ہوگا۔
-
عبد الباری عطوان کی خصوصی تحریر:
سڈنی حملہ یہود دشمنی یا موساد کا سیاسی حربہ؟ عرب تجزیہ کار کا تبصرہ
عرب تجزیہ کار کے مطابق سڈنی میں یہودیوں پر حملہ ممکنہ طور پر اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کی منصوبہ بندی کے تحت ہوا، تاکہ عالمی سطح پر یہود دشمنی کے بہانے سیاسی فوائد حاصل کیے جائیں۔
-
عبدالباری عطوان کی مہر نیوز سے گفتگو:
مشرق وسطی طویل جنگ کے دہانے پر، امریکہ و اسرائیل کا پیداکردہ بحران عشروں تک جاری رہ سکتا ہے
مشرق وسطی کے امور کے ماہر کا کہنا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ بندی انتہائی نازک ہے۔ اسرائیل کے منفی ریکارڈ کے باعث خطے میں پائیدار امن کی امید کم ہے اور خطہ مزید عدم استحکام کا شکار ہوسکتا ہے۔