اقدار
-
راولپنڈی میں'' انقلاب اسلامی جدیداسلامی تہذیب کا نقطہ آغاز''کے عنوان سے تقریب؛
انقلاب اسلامی کی بنیادیں ایمان،دینی اور روحانی اقدار پر مبنی ہیں،رحمان زاد
ڈی جی خانہ فرہنگ ایران ،راولپنڈی فرامرز رحمان زاد نے کہا کہ حضرت علی کی حکومت کی خصوصیات میں سے ایک اصلاح پسندی ہے، یہ وہ موضوع ہے جسے آپ کے حقیقی پیروکار امام خمینیؒ نے بہمن1357میں کامیابی سے ہمکنار کیا اور آج ہم آپ کے ساتھ اس فتح کا جشن منا رہے ہیں۔
-
صدر رئیسی کا ملکی آئین، قومی کانفرنس سے خطاب؛
اقدار کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا/ایران کے آئین میں کوئی تعطل نہیں
ایرانی صدر نے کہا کہ آئین کے اصولوں اور اقدار کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا تاہم قانون کے نفاذ کے طریقہ کار کو ضرورت کے مطابق تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کو تسلیم نہ کرنا اور اقدار کی حفاظت،میڈل کے حصول سے زیادہ اہم ہے، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایاکہ میں تاکید کے ساتھ کہتا ہوں کہ ہمارے عزیز کھلاڑیوں کو سفارش کی جائے کہ کھیل کے میدانوں میں کامیابی کے اس پہلو کو فراموش نہ کریں، اس بات کا خیال رکھیں کہ میڈل کے لیے اقدار کو پامال نہ کیا جائے۔ کبھی کبھی انسان میڈل سے محروم ہو جاتا ہے لیکن وہ فاتح ہوتا ہے۔