افغانستان زلزلہ
-
افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 3 ہوگئی، 44 زخمی
افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 3 ہوگئی جبکہ 44 افراد زخمی ہیں۔
-
افغانستان زلزلے میں جانی نقصان پر ایرانی صدر کا اظہار افسوس
ایرانی صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے زلزلے کے باعث افغانستان میں جانی اور مالی ضیاع پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دکھ کی اس گھڑی میں افغان معزز بہن بھائیوں کے ساتھ شریک ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا ملا محمد حسن سے ٹیلی فونک رابطہ، زلزلے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
وزیراعظم شہباز شریف نے افغان عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے افغان ہم منصب کو یقین دلایا کہ پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہے۔
-
افغانستان میں زلزلے سے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی تعداد 3500 سے زیادہ ہو گئی
طالبان کے ترجمان نے کہا کہ افغانستان میں بدھ کے روز زلزلے سے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی تعداد 3500 سے زیادہ ہو گئی ہے۔
-
ایران کا افغانستان کے زلزلہ متاثرین سے اظہار ہمدردی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے حالیہ زلزلے کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیاع اور زخمی ہونے پر تعزیت کا اظہار کیا۔