اعلان جنگ
-
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن کا انتباہ؛
ایران کے خلاف کوئی بھی امریکی فوجی کارروائی اعلان جنگ تصور کی جائے گی
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے خبردار کیا کہ تہران امریکہ کی طرف سے ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کو اعلان جنگ سمجھے گا جس پر جوابی اقدام اٹھایا جائے گا۔