اسٹریٹجک
-
ایران کی اسٹریٹجک خود انحصاری جوہری ہتھیاروں کے حصول پر قائم نہیں، جواد ظریف
ایرانی نائب صدر برائے اسٹریٹجک امور محمد جواد ظریف نے ان دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے کہ تہران کی دفاعی پالیسی جوہری ہتھیاروں کے حصول پر منحصر ہے۔
-
اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط کے بعد روس کے ساتھ تعاون کو مزید فروغ ملے گا، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد ہم بہتر تعاون کے فریم ورک میں آگے بڑھیں گے۔
-
ایران اور روس کے درمیان اسٹریٹجک معاہدہ باہمی تعلقات کو فروغ دینے کی بنیاد ہوگا، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے درمیان جامع اسٹریٹجک معاہدہ مختلف شعبوں میں دونوں ممالک کے تعلقات کو فروغ دینے کی بنیاد بنے گا۔
-
ایران اور روس کے درمیان اسٹریٹجک معاہدہ ایک تابناک مستقبل کا روڈ میپ ہے، وزیر خارجہ عراقچی
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ تہران اور ماسکو کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کا معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کرتا ہے۔
-
ایرانی سینئر تجزیہ نگار کی مہر نیوز سے گفتگو:
ایران اور روس کے درمیان دفاعی اتحاد تک پہنچنے کے لیے تعاون جاری ہے
بین الاقوامی امور کے مبصر اور سینئر تجزیہ کار نے کہا: ایران اور روس کے درمیان تعاون دفاعی اتحاد تک پہنچنے کے لیے درست اسٹریٹجک سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔
-
ایرانی ڈپٹی چیئرمین برائے قومی سلامتی کمیشن کی مہر نیوز سے گفتگو:
اسرائیل کے ساتھ اردن کا تعاون ایک اسٹریٹجک غلطی تھی
ایران کی قومی سلامتی کونسل کے ڈپٹی چئیرمین کا کہنا ہے کہ ایران کے اسرائیل پر جوابی حملے کے دوران صیہونیوں کے لیے اپنی فضائی حدود کھولنے کا اردن کی حکومت کا اقدام ایک تزویراتی غلطی تھی۔
-
تہران کا حملہ تاریخی، تل ابیب کو غیر معمولی رسوائی کا سامنا کرنا پڑا، صیہونی میڈیا کا اعتراف
ایک صہیونی اخبار نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر تل ابیب کے حملے کو ایک اسٹریٹجک غلطی قرار دیا کہ جس سے صیہونی رجیم کی سکیورٹی صورتحال مزید پیچیدہ ہوگئی اور اسے ایران کے ہاتھوں رسوائی اور خفت اٹھانا پڑی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا کثیر الجہتی جائزہ؛ غزہ کے عوام کی فتح
اگر عالمی عدالت انصاف حفاظتی اقدامات کے ساتھ غزہ میں جنگ بندی کا حکم دیتی تو یہ اس کی طرف سے جاری کیا جانے والا بہترین فیصلہ ہوتا لیکن اس کمزوری کے باوجود مذکورہ عدالت کا ابتدائی فیصلہ بھی فلسطین کی بڑی جیت ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران اور پاکستان کی ہمسائیگی پالیسی اور دوطرفہ تعاون کی ضرورت
پڑوسی پالیسی کے فریم ورک میں ایران اور پاکستان کے درمیان باہمی تعلقات کی سطح کو بہتر بنانے، انتہا پسندی، دہشت گردی اور علاقائی ماحول میں بحران پیدا کرنے والے گروہوں سے نمٹنے کی ضروری صلاحیت موجود ہے۔
-
حماس اور جہاد اسلامی کا مشترکہ بیان:
مقاومت ایک اسٹریٹجک انتخاب کے طور پر جاری رہے گی
فلسطینی مزاحمتی تنظمیوں حماس اور جہاد اسلامی نے اپنے مشترکہ اجلاس کے بعد بیان میں مقاومت کو ایک اسٹریٹجک انتخاب کے طور پر جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دونوں تنظیموں اور تمام گروہوں کے درمیان اعلی سطح پر ہماہنگی پائی جاتی ہے۔