اسلامی مرکز
-
ہیمبرگ اسلامی مرکز کی بندش سے جرمن نازیوں کی یاد تازہ ہوگئی، حوزہ علمیہ قم
حوزہ علمیہ قم نے جرمنی میں اسلامی مرکز کی بندش پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جرمن حکومت کے اس قدام کو نازیوں کی پالیسی کا تسلسل قرار دیا ہے۔
-
اسلامی مرکز کی بندش صہیونی حکومت کے مفاد میں ہے، ایرانی عبوری وزیرخارجہ کی جرمن ہم منصب سے گفتگو
ایرانی عبوری وزیرخارجہ علی باقری کنی نے جرمن ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیمبرگ اسلامی مرکز کو بند کرنا سیاسی فیصلہ ہے جس کا فائدہ صہیونی حکومت کو پہنچے گا۔
-
جرمنی میں اسلامی مرکز بند کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایرانی عبوری وزیرخارجہ
ایرانی عبوری وزیرخارجہ نے جرمنی پولیس کی جانب سے ہیمبرگ میں اسلامک سینٹر پر چھاپے اور مرکز کو بند کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ہیمبرگ کے اسلامی مرکز کی بندش سفارتی اصولوں کی خلاف ورزی ہے، ایران
ایرانی قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا کہ ہیمبرگ کے اسلامی مرکز کی بندش سفارتی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔