اسلامی
-
پاکستانی اداکارہ نے اسلام کیلئے شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا
پاکستانی اداکارہ انعم فیاض نے اسلام کیلئے شوبز انڈسٹری کو چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔
-
صداقت اور ایمانداری اسلام میں سب سے اہم اقدار اور اخلاقی اصول ہیں، خطیب نماز جمعہ تہران
تہران کی نماز جمعہ کے خطیب نے کہا کہ صداقت اور ایمانداری معاشرے میں اعتماد کی سطح کو بہتر بنانے کے لیے اسلام کی اہم ترین اقدار اور اخلاقی اصول ہیں۔
-
بھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا
تامل اداکارہ ممتاز نے اسلام کے خاطر شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا۔
-
لاہور میں زن، زندگی، آزادی اسلام کی نگاہ میں سیمینار منعقد
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان طالبات مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کے زیراہتمام زن، زندگی، آزادی اسلام کی نگاہ میں سیمینار منعقد ہوا۔
-
مستکبرین ہمیشہ اسلام کا چہرہ مسخ کرنے کے درپے رہتے ہیں، علامہ امین شہیدی
امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ مستکبرین اور مغربی ملک اسلام کے چہرے کو مسخ کرنے اور اسلام کا پرتشدد اور غیر منطقی چہرہ دنیا کے سامنے دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں، وہ مسلمانوں میں قرآن کریم کے اثر و رسوخ کو کم کرنے کے درپے بھی ہیں۔
-
علماء و ذاکرین محرم الحرام میں مقصد کربلا کو بیان کریں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
انہوں نے واضح کیا کہ کسی کو مذہبی اور شہری آزادیوں کو سلب کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی تشیع کی اپنی قیادت موجود ہے جو انتہائی ذمہ داری سے اپنے فرائض اداءکر رہی ہے۔
-
اسلام ابتداء سے لیکر انتہاء تک قربانیوں کا نام ہے، حرمتِ محرم کانفرنس
جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور کے زیراہتمام "حرمت محرم کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا، جس میں مکتب حسینیؑ کے پیرو کار شیعہ سنی علمائے کرام، مشائخ عظام، عمائدین، دانشوروں، صحافیوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔
-
ایرانی حاجیوں کا پہلا قافلہ ایرانی صوبہ مشرقی آذربائیجان پہنچ گیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے حجاج کرام کا پہلا قافلہ مکہ مکرمہ میں حج کا فریضہ ادا کرکے وطن واپس پہنچ گیا ہے۔
-
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
مودی حکومت کے متعصبانہ اقدامات نے بھارت کو اقلیتوں کے لیے ایک غیر محفوظ ریاست بنا دیا
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے بھارتی ریاست کرناٹک میں انتہاپسند ہندوؤں کی طرف سے ایک نہتی باحجاب مسلمان لڑکی کو ہراساں کرنے کی کوشش کو بھارت کا اصلی چہرہ قرار دیتے ہوئے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔
-
کینیڈین نومسلم طالبعلم کی مہر نیوز سے گفتگو:
علامہ طباطبائی کی زندگی سے متأثر ہو کر حوزہ علمیہ قم کو حصول علم کے لئے انتخاب کیا
کینیڈانو مسلم طالبعلم علی کاظم نے کہاکہ مسلمان ہونے کے بعد میں نے قم آنے اور یہاں رہنے کا فیصلہ کیا ، علامہ طباطبائی کی زندگی سے متأثر ہو کر حوزہ علمیہ قم کو حصول علم کے لئے انتخاب کیا ، یہ شہر یہ شہر علم و ادب ، ثقافت ، معنویت اور روحانیت کامرکز و محور ہے ۔
-
ٓآیت اللہ رئیسی:
امریکہ کی دنیا میں کہیں بھی موجودگی مشکلات کے حل کے بجائے مشکلات اور پریشانیوں کا باعث رہی ہے
ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے پاکستانی سینیٹ کے چیرمین محمد صادق سنجرانی کے ساتھ ملاقات میں ایران اور پاکستان کےگہرے ، دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہاکہ تہران اور اسلام آباد کے تعلقات ایک پڑوسی ملک سے کہیں بڑھ کر ہیں۔
-
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی خطبہ غدیر کو عملی جامہ پہنانے پر تاکید
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین نے عیدغدیر کے جشن سے خطاب میں خطبہ غدیر کو عملی جامہ پہنانے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ مسلم حکمرانوں نے اپنا رول ماڈل اسلام کے بجائے مغربی ممالک کو بنا رکھا ہے۔