اسرائیل کے خلاف مظاہرے
-
مختلف امریکی شہروں میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے
غاصب صہیونی حکومت کی جانب سے مسجد اقصی کی بے حرمتی اور نمازیوں پر حملے کے خلاف امریکہ کے مختلف شہروں میں مظاہرے کئے گئے۔