اسرائیل سے تعلقات
-
سعودی عرب نے غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے تین پیشگی شرائط رکھ لیں
مقبوضہ فلسطین میں امریکہ کے سابق سفیر "مارٹن اینڈک" نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد "محمد بن سلمان" نے غاصب صیہونی رجیم کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے بدلے میں کئی بنیادی پیشگی شرائط رکھی ہیں۔"
-
اسپین کے وزیر خارجہ اسرائیل سے تعلقات منقطع کرنے پر بارسلونا پر برہم
ہسپانوی حکومت نے بارسلونا کے میئر کی طرف سے صہیونی حکومت کے ساتھ شہر کے تعلقات منقطع کرنے کے فیصلے پر کڑی تنقید کی۔