استکبار جہانی
-
زیلنسکی اور ٹرمپ کی ملاقات امریکہ پرستوں کے لئے عبرت ناک پیغام ہے، ایرانی رکن پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمنٹ کی صدارتی کمیٹی کے ایک رکن نے کہا کہ دنیا پر شیطان بزرگ کی اصلیت عیاں ہوگئی ہے اور امریکہ اور یوکرین کے صدور کی حالیہ ملاقات امریکہ پرستوں کے لئے ایک عبرت ناک پیغام ہے۔"
-
یمن میں استکبار مخالف عوامی مظاہرہ
یمن کے ہزاروں افراد نے دارالحکومت صنعا میں سامراجیوں کے خلاف نعرے کے عنوان سے ایک بڑے مظاہرے میں شرکت کی۔
-
ایرانی صدر کا غیر ملکی سفراء کی تقریب سے خطاب؛
استکبار اور یکطرفہ تسلط پسندی دنیا کے مسائل کی جڑ ہے، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے استکبار اور یکطرفہ تلسط پسندی کو دنیا کے ممالک کے درمیان بہت سے مسائل اور تنازعات کی جڑ قرار دیا۔
-
استکبار کو اسلامی جمہوری نظام سے مسئلہ ہے،رہبر انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ استکبار کو اسلامی جمہوریہ ایران سے مسئلہ ہے، اگر یہ ترقی کرے، رونق پکڑے اور ابھر کر سامنے آئے تو دنیا میں مغرب کی لبرل جمہوریت کی منطق باطل ہوجائے گی۔
-
تہران میں عالمی استکبار کے خلاف عظیم الشان ریلی+ تصاویر
عالمی سامراج کے خلاف جد جہد کے قومی دن کی مناسبت سے ایران کے سیکڑوں شہروں اور دیہاتوں میں نکلنے والی ریلیوں میں لاکھوں کی تعداد میں عوام شریک ہیں اور وہ امریکہ کی سرکردگی میں عالمی سامراج کے خلاف نعرے لگانے کے ساتھ ساتھ انقلاب اسلامی اور اسکی قیادت کے ساتھ اعلان وفاداری کر رہے ہیں۔