استاد
-
معلم اور استاد کی بہت بڑی قدر و منزلت / تمام انبیاء، اولیاء ،صلحاءاور ممتاز شخصیات استاد و معلم ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک بھر کے بعض اساتذہ اور معلمین کے ساتھ ملاقات میں معلم و استاد کی قدر و منزلت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: تعلیم دینے کے لحاظ سے اللہ تعالی ، تمام انبیاء، اولیاء ،صلحاءاور ممتاز شخصیات استاد و معلم ہیں۔
-
بھارت میں طلباء کا کلاس روم میں استاد پر حملہ
بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک ہائی اسکول کے طلباء کے ایک گروپ نے مبینہ طور پر کلاس کے دوران ایک استاد کے ساتھ بدسلوکی کی ہے۔ جس کی تصاویر منظرِ عام پر آگئی ہیں۔
-
سعودی عرب میں کم نمبر دینے پر شاگرد نے استاد کو ہلاک کردیا
سعودی عرب میں آٹھویں جماعت کے طالب علم نے امتحان میں کم نمبر دینے والے استاد کو گولی مارکر قتل کردیا۔
-
سعودی عرب میں آن لائن کلاس کے دوران استاد جاں بحق ہوگیا
سعودی عرب کے شہر دمام میں محمد حسن نامی استاد آن لائن کلاس لیتے ہوئے طلبہ کے سامنے جاں بحق ہوگئے۔
-
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی نمائش پر استاد ہلاک
پیرس میں چیچن نوجوان نے طلبا و طالبات کو اظہار کی آزادی کے نام پر رسولِ اللہ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ کے گستاخانہ خاکے دکھانے والے ملعون استاد کو چھریوں کے وار سے قتل کردیا جو بعد میں پولیس کی فائرنگ میں جاں بحق ہوگیا۔
-
نابینا استاد کے ساتھ ایک دن
جناب فرزین کش 1372 شمسی میں پیدا ہوئے اور وہ تین سال سے میڈل اسکول میں نابینا بچوں کو پڑھانے کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
-
جرمن عدالت نے اسکارف پہننے پر پابندی کو غیر قانونی قرار دیدیا
جرمنی کی عدالت نے اسکول میں خواتین اساتذہ کے اسکارف پہننے پر پابندی کو غیر قانونی قرار دیدیا ہے۔