اساتذہ
-
اسلام آباد میں جامعہ المصطفٰی العالمیہ کے بین المدارس علمی مقابلوں کی اختتامی تقریب
جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ شعبۂ پاکستان کے زیر اہتمام بین المدارس علمی مقابلوں کی اختتامی تقریب اور سالانہ تقسیمِ انعامات کی تقریب جامعہ الکوثر اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔تقریب میں متعدد علمائے کرام، دینی شخصیات، اساتذہ اور طلبہ نے شرکت کی۔
-
یونان؛ مہنگائی کے خلاف طلبہ، اساتذہ اور سرکاری ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ
یونان میں مظاہرین نے فرانسیسی طلبہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے مفت تعلیم اور معاشی حالات بہتر بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔