ارشد شریف قتل کیس
-
پاکستان کے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج، 3 ملزمان نامزد
پاکستان کے معروف سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا جس میں 3 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔
-
پاکستانی سپریم کورٹ نے معروف صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل پر از خود نوٹس لے لیا
عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا ہے کہ صحافی ارشدشریف کے قتل کے کیس کے ازخود نوٹس کی سماعت آج ہی ہو گی۔
-
ارشد شریف کے میزبان فارم ہاؤس پارٹنر کا اہم بیان/پولیس کا خود پر فائرنگ کا دعویٰ جھوٹ ہے
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گولیاں لگنے کے زخموں کی فوٹیج پہلی بار منظر عام پر آگئی۔ارشد شریف کے میزبان فارم ہاؤس پارٹنر کا اہم بیان سامنے آگیا ، جمشید نے کہا کینیا پولیس کا خود پر فائرنگ کا دعویٰ جھوٹ ہے، ارشد شریف کی گاڑی کو پیچھے سے چار فائر لگے۔
-
ارشد شریف قتل کیس؛ امریکی انسٹرکٹرز کی موجودگی کا انکشاف
پاکستانی سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل والی شب کینیا کی ایموڈمپ شوٹنگ رینج پر 10 امریکی انسٹرکٹر اور ٹرینر بھی موجود تھے۔
-
ارشد شریف قتل کیس؛ کینیا میں فارم ہاؤس کے مالک کا بیان ریکارڈ
وقار احمد نے ٹیم کو بیان دیا کہ ارشد میرے گیسٹ ہاؤس پر دو ماہ سے رہائش پذیر تھے، ایک دوست نے ارشد کی میزبانی کرنے کا کہا تھا، قبل ازیں ارشد شریف سے صرف ایک بار کھانے پر ملاقات ہوئی تھی۔