اردگان
-
اردوگان سرمایہ کاروں کے اعلی وفد کے ساتھ شام کا دورہ کریں گے
شام پر تکفیری دہشت گردوں کے قبضے کے بعد ترک صدر سرمایہ کاروں کے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ دمشق کا دورہ کریں گے۔
-
اردگان مسلمانوں سے خیانت کی سزا ضرور بھگتیں گے، آیت اللہ خاتمی
امام جمعہ تہران نے کہا کہ ترکی نے شام کے سقوط میں امریکی صیہونی مہرے کے طور پر موثر کردار ادا کیا، اردگان مسلمانوں سے خیانت کی سزا ضرور پائیں گے۔
-
اردگان نے اسٹریٹجک غلطی کی، شام کے واقعات ماسکو کے لئے تکلیف دہ ہیں، روسی فلسفی
روس کے مشہور فلسفی ڈوگین کا کہنا ہے کہ ترکی نے شام کی حالیہ ہنگامہ خیزی کے دوران ماسکو کو دھوکہ دیا ہے، اسے مستقبل میں روس سے مدد کی توقع نہیں رکھنی چاہیے۔
-
ترکی اور روس کے صدور کی ٹیلی فونک بات چیت، شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال
روس اور ترکی کے صدور نے ٹیلی فونک بات چیت کے دوران شام کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کے لئے سلامتی کی تمنا کرتا ہوں/اسرائیل پر خدا کی لعنت ہو، اردگان
ترکی کے صدر نے آج صبح ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے میں کہا کہ ایران کے لئے سلامتی کی تمنا کرتا ہوں، اسرائیل پر خدا کی لعنت ہو۔
-
بشار الاسد سے ملنے کے لیے تیار ہوں/دمشق کے جواب کا انتظار کر رہے ہیں، اردگان
ترک صدر کا کہنا ہے کہ وہ دمشق اور انقرہ کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے اپنے شامی ہم منصب سے ملاقات کے لیے تیار ہیں۔
-
اردگان: اس افسوسناک صورتحال میں ہم ایران کے ساتھ ہیں
ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ترکی کے بلدیاتی انتخابات میں اردگان کو بھاری شکست کیسے ہوئی؟
ترکی کے بلدیاتی انتخابات میں اردگان کے حامی ایسے حالات میں ہار گئے جب حکمران جماعت کے حمایت یافتہ امیدواروں کو جتوانے کے لیے تمام سرکاری وسائل اور سہولیات استعمال کی گئیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
سویڈن کی عالم اسلام سے دشمنی، مغرب کی دوغلی پالیسی کھل کر سامنے آگئی
قرآن کریم کی بے حرمتی کے ہتک آمیز اقدام کو آزادی اظہار بیان اور ذاتی مسئلہ قرار دے کر مغربی ممالک اس واقعے کے مہلک اثرات کو کم نہیں کرسکتے ہیں۔
-
ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری
ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔
-
ترک صدارتی امیدوار کی مہر نیوز سے گفتگو؛
شام کے ساتھ سفارتی تعلقات کا آغاز کریں گے
ترکی میں رواں سال 24 مئی کو عام انتخابات ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صدر اردگان سمیت چار امیدوار انتخابی دوڑ میں حصہ لیں گے۔ قومی پارٹی کے سربراہ محرم اینجہ صدر اردوغان کے بڑے حریف ثابت ہوسکتے ہیں۔
-
شام کے بحران کے حل کا واحد راستہ سیاسی حل ہے، اردگان سے ملاقات میں امیر عبداللہیان کی گفتگو
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے دورہ ترکی کے دوران ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات میں شام کی صورتحال کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اصولی نقطہ نظر کو بحران کے حل کا واحد راستہ قرار دیا۔