اختلافات
-
قابض اسرائیلی حکام میں شدید اختلافات؛ پولیس فورس ٹوٹ پھوٹ کے دہانے پر
قابض اسرائیلی اخبار ہآرتص نے صیہونی حکومت کی پولیس فورس کے ڈھانچے میں شدید بحران اور اندرونی اختلافات کے باعث اہلکاروں کی سخت قلت کا اعتراف کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف جنگ پر شدید اختلافات؛امریکی حکومت کی چھٹی کا خدشہ
ایران کے خلاف جنگ کے اخراجات کی فراہمی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فوجی بجٹ میں 350 ارب ڈالر اضافے کے مطالبے پر ریپبلکنز اور ڈیموکریٹس کے درمیان اختلافات نے امریکی حکومت کی بندش روکنے کے لیے کانگریس میں اتفاقِ رائے کی کوششوں کو مشکل بنا دیا ہے۔
-
ایران سے متعلق پالیسی پر ٹرمپ انتظامیہ میں شدید اختلافات
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے بعض عہدیدار ایران کے خلاف نئے فوجی حملوں کے حامی ہیں، جبکہ دیگر حکام فوجی کارروائیوں کے خاتمے پر زور دے رہے ہیں۔