آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی
-
مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا فتویٰ مدبرانہ، حکیمانہ اور شرعی بنیادوں پر مبنی ہے
یہ فتویٰ محض ایک وقتی اور جذباتی ردعمل نہیں بلکہ ایک مدبرانہ، حکیمانہ اور شرعی بنیادوں پر مبنی فتویٰ ہے جو اس بات کی دلیل ہے کہ شیعہ مرجعیت صرف عبادات و معاملات کے فتاویٰ تک محدود نہیں۔۔
-
مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کی جانب سے اہم فتویٰ جاری
آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی نے حالیہ دنوں میں امریکی صدر اور صہیونی حکومت کی جانب سے رہبر معظم انقلاب اسلامی اور مرجعیت کو دی گئی دھمکیوں کے جواب میں واضح فتویٰ صادر کیا ہے۔