آمادگی کا اظہار
-
کسی بھی جنگ کے لئے تیار ہیں لیکن پہل نہیں کریں گے، جنرل سلامی
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ کسی بھی قسم کی جنگ کے لیے تیار ہیں لیکن پہل نہیں کریں گے۔
-
ایران کا جنوبی افریقہ میں فیول ٹینکر دھماکے پر افسوس کا اظہار
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فیول ٹینکر دھماکے میں متعدد افراد کی ہلاکت پر جنوبی افریقہ کی حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا۔
-
ایران کا عراق کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات بڑھانے پر آمادگی کا اظہار
ایران کے صدر نے عراق کے نئے وزیر اعظم کے نام ایک پیغام میں کہا کہ ایران ماضی کی طرح دوطرفہ تعاون کو مضبوط، گہرا اور فروغ دینے کے اپنے عزم پر زور دیتا ہے اور ان تعلقات کی توسیع کے لیے پوری طرح تیار ہے۔