آئی ایس پی آر
-
پاکستان، دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، 7 پاکستانی فوجی جانبحق
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں کے حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان جانبحق ہوگئے جب کہ کلیئرنس آپریشن میں 6 دہشتگردوں کو بھی ہلاک کردیا گیا۔
-
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
پاک فوج نے الیکشن میں آئین کے مطابق اپنی ذمہ داریاں ادا کیں، آئی ایس پی آر
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک فوج کو الیکشن عمل میں سکیورٹی کی فراہمی میں کلیدی کردار پر فخر ہے۔ پاک فوج نے دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مل کر ذمہ داریاں ادا کیں۔
-
پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک
ضلع چترال کے علاقے ارسون میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ، اہم شخصیات سوار ہیں
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں میں مصرف پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا ہے جس میں کور کمانڈر 12 کور سمیت 6 افراد سوار تھے۔