آئرن ڈوم
-
صہیونی آئرن ڈوم ایرانی میزائل اور ڈرون روکنے کی صلاحیت نہیں رکھتے، امریکی اخبار
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے کہا ہے کہ اسرائیلی آئرن ڈوم ایرانی جدید ہتھیاروں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے ہیں۔
-
مجدل شمس دھماکہ صہیونی آئرن ڈوم کی غلطی سے ہوا، عبرانی میڈیا
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ آئرن ڈوم کی غلطی کی وجہ سے حملہ روکنے کے لئے فائر ہونے والا میزائل فٹبال اسٹیڈیم میں گرا۔
-
میڈیا نے صہیونی آئرن ڈوم کے غبارے سے ہوا نکال دی، ڈاکٹر انسیہ خزعلی
صدر رئیسی کی معاون برائے امور خواتین نے کہا ہے کہ میڈیا نے صہیونی آئرن ڈوم کے غبارے سے ہوا نکال دی ہے۔
-
لبنان، مقاومتی تنظیم کا صہیونی دفاعی نظام آئرن ڈوم پر ڈرون حملہ
تحریک مقاومت اسلامی لبنان نے سرحدی شہر میں صہیونی دفاعی نظام آئرن ڈوم کو ڈرون حملے میں تباہ کردیا ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیلی دفاعی سسٹم "آئرن ڈوم" پر ڈرون حملہ
لبنان کی حزب اللہ نے آج کفر بلوم قصبے کے قریب صیہونی رجیم کے آئرن ڈوم سسٹم پر ایک زبردست ڈرون حملہ کیا۔
-
صیہونی ہیلی کاپٹر نے اپنے ہی فوجیوں کو نشانہ بنایا، قابض رجیم کی دنیا بھر میں سبکی
عبرانی میڈیا نے صیہونی فوجی ہیلی کاپٹر کے اپنے ہی فوجیوں پر حملے کا اعتراف کیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
صہیونی فوج کا جدید دفاعی نظام، "جادوئی چھڑی" کیا حقیقی معنوں میں جادو کرسکے گی؟
دفاعی نظام آئرن ڈوم کی ناکامی اور فلسطینی تنظیموں کی جانب سے درمیانے فاصلے کے میزائل فائر کرنے کے بعد اسرائیل جدید دفاعی نظام "جادوئی چھڑی" کو فعال کرنے پر مجبور ہوا ہے۔