رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے کچھ ہی دیر پہلے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات کی۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے کچھ ہی دیر پہلے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات کی۔
رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای اور شہباز شریف کی ملاقات میں ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان بھی موجود تھے۔ ابھی تک ملاقات کی تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔
پاکستانی وزیراعظم جو ایک سیاسی اور اقتصادی وفد کی سربراہی کرتے ہوئے آج تہران پہنچے تھے، سعد آباد کمپلیکس میں ایرانی صدر ڈاکٹر پزشکیان نے ان کا استقبال کیا۔
آپ کا تبصرہ