عالمی یوم القدس کے موقع پر ایران کے مختلف شہروں میں فلسطین کے حق میں ریلیاں نکالی گئیں۔
عالمی یوم القدس کی مناسبت سے ایران کے مختلف شہروں اور قصبوں میں جمعہ الوداع کو ریلیاں نکالی گئیں۔
دارلحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں ریلیوں میں خواتین اور بچوں سمیت زندگی کے ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
آپ کا تبصرہ