ایران کے شہر قم میں گیارہویں دفاع مقدس، اسلامی انقلاب اور مقاومت کتاب میلے کا افتتاح کیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں بسیج مستضعفان تنظیم کے سربراہ برگیڈیئر جنرل سلیمانی نے شرکت اور کتاب میلے کا افتتاح کیا۔

کتاب میلے کا انعقاد صوبہ قم کے شہد کے حوالے سے ہونے والی قومی شہدا کانفرنس کے موقع کی مناسبت سے کیا گیا جو آئند چند دنوں میں ہونے والی ہے۔

کتاب میلے میں 90 ناشرین اپنی کتابیں اور دفاع مقدس کے حوالے سے اپنے کام کو پیش کر رہے ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha