مہر کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ نے ایرانی بادشاہ رضا خان کو 1320 شمسی میں عزل کرنے کے بعد ایران بدر کردیا تھا وہ پہلے ہندوستان گیا اور پھر وہاں سے موریس چلا گیا اور سرانجام تین سال آوارگي اور سرگردانی کے بعد جوہانسبرگ میں اس کا انتقال ہوگیا۔

              

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha