کارٹون
-
امریکی پابندیاں ناکام ہوگئيں
اسلامی جمہوریہ ایران اور چین نے امریکی پابندیوں کو ناکام بنادیا۔
-
امریکہ کا دوہرا معیار
امریکی صدر جو بائیڈن نے ایران اور چین کے درمیان بلند مدت معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے چين اور ایران کے درمیان معاہدے سے ایران کے خلاف امریکی پابندیاں کمزور ہوجائیں گی۔
-
شب عید کی مچھلی
عید نوروز کی رات کی مچھلی
-
میں اور یمن ، آپ سب!
میں اور یمن ایک طرف اور آپ سب ایک طرف!
-
فلسطین تنہا نہیں ہے
فلسطینیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے فلسطینی تنہا نہیں ہیں۔
-
کورونا وائرس قابو سے باہر
اس کارٹون میں کورونا وائرس کے قابو سے باہر ہونے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
مشترکہ ایٹمی معاہدے کا حال اچھا ہے
ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان 2015 میں ہونے والے مشترکہ ایٹمی معاہدے کا حال اچھا ہے۔
-
کورونا وائرس ایک سال کا ہوگيا
کورونا وائرس نے ایک سال میں دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو ہلاک کردیا ہے کورونا وائرس کی عمر ایک سال تک پہنچ گئی ہے۔
-
سلمان رشدی ملعون اپنی باطل اور سیاہ افکار میں قید ہوگیا
حضرت امام خمینی (رہ) نے اپنے برحق فتوے کے ذریعہ آنحضور (ص) اور انبیاء (ع) کی توہین کرنے والے سلمان رشدی ملعون کو اس کی باطل اور سیاہ افکار میں قید کردیا۔
-
میانمار میں فوجی کودتا
میانمار میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرکے آنگ سان سوچی ، صدر اورحکمراں جماعت کے دیگر حکام کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
امریکی ماہیت اور حقیقت میں تبدیلی نہیں ہوتی
امریکہ میں صدر بدلتے ہیں لیکن امریکہ کی سامراجی اور استعماری خصلت پر کوئی فرق نہیں پڑتا ۔
-
جنوبی کوریا نے اپنا بحری جہاز آزاد کرالیا
جنوبی کوریا نے اپنا تیل بردار جہاز طاقت کے زور پر آزاد کرالیا۔
-
جمہوریت کے اس طرف
امریکہ میں ہونے والے صدارتی انتخابات اور اس کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کے نتیجے میں امریکی جمہوریت کا چہرہ بے نقاب ہوگیا ہے۔
-
ٹرمپ کی بازی تمام ہوگئی
امریکی صدر ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں تاریخی شکست ہوئی اور اس کا دوسری بارامریکہ کا صدر بننے کا خواب چکنا چور ہوگيا۔
-
اردوغان کے خطاب پر رد عمل
ترکی کے صدر اردوغان کے ایرانی صوبہ آذربائیجان کے بارے میں حالیہ بیان کے بعد یہ کارٹون سامنے آیا ہے۔
-
ماسک کیوں نہیں پہنتے؟
کورونا کی روک تھام کے سلسلے میں ماسک پہننا ضروری ہے ماسک نہ پہننے پر کورونا کی چیخیں بھی نکل گئي ہیں۔
-
کورونا کی روک تھام کے سلسلے میں تلاش و کوشش
کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں مشترکہ تلاش و کوشش کا شسلسلہ جاری ۔
-
ٹرمپ اور امریکی صدارتی انتخابات
امریکہ کے صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر ٹرمپ کو غیر رسمی طور پر شکست ہوگئی ہے لیکن اس نے شکست تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کا الزام عائد کیا ہے۔
-
فرانس کے صدر کے توہین آمیز بیان کا جواب
فرانسیسی صدر میکرون نے انسانیت کی تمام ریڈ لائنوں کو عبور کرتے ہوئے رحمۃ للعالمین کی شان میں گستاخی کی ، جس کی اسلامی ممالک میںم ذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
انتخاباتی مناظرہ 18+
صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جوبایڈن کو مناظرہ سے قبل منشیات کا ٹسٹ دینا چاہیے جبکہ بایڈن کے انتخاباتی دفتر کا کہنا ہے کہ اگر ٹرمپ کو پیشاب کی ضرورت ہوئی تو سب اسے ملےگا۔
-
ٹرمپ کی گائے اور بکری
یمنی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ سعودی عرب امریکی صدر ٹرمپ کی گائے اور امارات بکری ہے اور ٹرمپ دونوں سے دودھ نکال رہا ہے۔
-
پہلوی کی خیانتیں
ایران سے رضاخان کی ملک بدری کی سالگرہ کی مناسبت سے یہ کارٹون پیش کیا جاتا ہے۔
-
امریکہ پر اعتماد کا نتیجہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی: مصدق نے امریکہ پر اعتماد کیا اور طمانچہ بھی کھایا۔
-
امریکہ کی ایران کے خلاف معاندانہ کوششیں ناکام
امریکہ کی سکیورٹی کونسل میں ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کی قرارداد ناکام ہوگئی۔
-
ٹرمپ کچل دو !
سکیورٹی کونسل میں ایران کے خلاف امریکی قرارداد کی ناکامی پر امریکہ اور اسرائیل نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
ٹرمپ اور امریکی انتخابات
امریکی صدر ٹرمپ آئندہ صدارتی انتخابات میں جیتنے کے لئے ہر حربہ استعمال کررہے ہیں۔
-
لبنان میں امریکہ اور اسرائیل کا تخریبی کردار
لبنان میں عدم استحکام پیدا کرنے کے سلسلے میں امریکہ اور اسرائیل تخریبی کردار ادا کررہے ہیں۔
-
کارٹون " آسودہ رہو میں ملکہ ہوں " کی نمائش کا افتتاح
سید مسعود شجاعی کی موجودگی میں کارٹون " آسودہ رہو میں ملکہ ہوں " کی نمائش کا افتتاح ہوا۔