رضا خان

  • آوارہ بادشاہ

    آوارہ بادشاہ

    مہر کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ نے ایرانی بادشاہ رضا خان کو 1320 شمسی میں عزل کرنے کے بعد ایران بدر کردیا تھا وہ پہلے ہندوستان گیا اور پھر وہاں سے موریس چلا گیا اور سرانجام تین سال آوارگي اور سرگردانی کے بعد جوہانسبرگ میں اس کا انتقال ہوگیا۔

  • رضا خان کے اندر غیرت کا نام و نشان نہیں تھا

    رضا خان کے اندر غیرت کا نام و نشان نہیں تھا

    رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایران میں بادشاہوں کو بدلنے کے برطانوی اقدام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: برطانیہ اور امریکہ کے حمایت یافتہ بادشاہوں ميں غیرت کا نام نشان نہیں ہوتا اور انقلاب اسلامی نے ملک و قوم کو ایسے پست اور بے غیرت بادشاہوں سے نجات دلائی۔