11 جون، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • ہسپانوی فضائی کمپنی نے اسرائیل جانے والی پروازیں معطل کر دیں

    ہسپانوی فضائی کمپنی نے اسرائیل جانے والی پروازیں معطل کر دیں

    ہسپانوی فضائی کمپنی ائیر یورپ نے مقبوضہ علاقوں کی خراب امن و امان کی صورتحال کے باعث اپنی تمام پروازیں 28 جون تک معطل کر دی ہیں۔

    2026-05-21 21:42
  • برطانیہ نے بھی اسرائیلی سفارتکار کو طلب کر لیا

    برطانیہ نے بھی اسرائیلی سفارتکار کو طلب کر لیا

    برطانیہ نے صمود فلوٹیلا کے گرفتار کارکنوں کے ساتھ اسرائیلی وزیر کے مبینہ غیر انسانی سلوک کے مناظر سامنے آنے کے بعد اسرائیلی سفارتکار کو طلب کر لیا۔

    2026-05-21 20:26
  • اسرائیلی فوجی ٹھکانوں اور جنگی سازوسامان پر حزب اللہ کی شدید گولہ باری

    اسرائیلی فوجی ٹھکانوں اور جنگی سازوسامان پر حزب اللہ کی شدید گولہ باری

    حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کی مسلسل جنگ بندی خلاف ورزیوں کے جواب میں جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوجی اجتماعوں اور عسکری سازوسامان کو نشانہ بنایا۔

    2026-05-21 20:25
  • بن گویر کا اسپین میں داخلہ ممنوع، صہیونی ناظم الامور کو احتجاجی مراسلہ

    بن گویر کا اسپین میں داخلہ ممنوع، صہیونی ناظم الامور کو احتجاجی مراسلہ

    اسپین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صمود فلوٹیلا کے گرفتار کارکنوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک پر اسرائیل کو احتجاجی نوٹ دیا گیا ہے اور بن گویر کو اسپین آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

    2026-05-21 16:56
  • ایران کا مسئلہ صرف سفارتی طریقوں اور تہران کے مفادات کو مدنظر رکھ کر حل ہوسکتا ہے، روس

    ایران کا مسئلہ صرف سفارتی طریقوں اور تہران کے مفادات کو مدنظر رکھ کر حل ہوسکتا ہے، روس

    روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ ایران کے افزودہ یورینیم کے معاملے پر تہران خود فیصلہ کرے گا اور ماسکو اس سلسلے میں تہران اور واشنگٹن کی مدد کے لیے تیار ہے۔

    2026-05-21 16:56
  • ایران کے پاس ایسے ہتھیار موجود ہیں جو ابھی تک استعمال بھی نہیں کیے گئے، دفاعی ذرائع

    ایران کے پاس ایسے ہتھیار موجود ہیں جو ابھی تک استعمال بھی نہیں کیے گئے، دفاعی ذرائع

    ایرانی دفاعی ذریعے کے مطابق تہران نے جدید ہتھیار مقامی طور پر تیار کیے ہیں جو نہ جنگ میں استعمال ہوئے ہیں اور نہ ہی عملی میدان میں آزمائے گئے ہیں۔

    2026-05-21 14:55
  • ایران کے خلاف ناکام جنگ پر ٹرمپ کا احتساب ضروری ہے، امریکی سینیٹر کا اعتراف

    ایران کے خلاف ناکام جنگ پر ٹرمپ کا احتساب ضروری ہے، امریکی سینیٹر کا اعتراف

    ڈیموکریٹک سینیٹر رافائل وارناک نے کہا ہے کہ سینیٹ نے ٹرمپ کی غیر قانونی جنگ کو ختم کرنے کی جانب اہم قدم اٹھایا ہے اور ریپبلکن ساتھیوں کو بھی صدر کا احتساب کرنا چاہیے۔

    2026-05-21 12:00
  • گرین لینڈ میں امریکی عسکری موجودگی بڑھانے کا وقت آگیا ہے، ٹرمپ کے خصوصی ایلچی کا مطالبہ

    گرین لینڈ میں امریکی عسکری موجودگی بڑھانے کا وقت آگیا ہے، ٹرمپ کے خصوصی ایلچی کا مطالبہ

    گرین لینڈ کے دورے کے موقع پر جیف لینڈری نے کہا کہ امریکا کو اس خطے میں اپنا اثر و رسوخ بحال کرنا ہوگا، بصورت دیگر چین یا روس یہاں قابض ہوسکتے ہیں۔

    2026-05-21 10:34
  • ایران کے خلاف جارحیت میں امریکی فضائیہ کو بھاری جانی و مالی نقصان، امریکی کانگریس

    ایران کے خلاف جارحیت میں امریکی فضائیہ کو بھاری جانی و مالی نقصان، امریکی کانگریس

    کانگریس کی جاری کردہ دستاویزات اور سینٹکام کی رپورٹس میں تہران کے خلاف غیر قانونی آپریشن میں امریکی فوجی ناکامیوں اور نقصانات کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔

    2026-05-21 10:34
  • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ایران کے خلاف امریکی دھمکیوں پر خاموشی ختم کرے، امیر سعید ایروانی

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ایران کے خلاف امریکی دھمکیوں پر خاموشی ختم کرے، امیر سعید ایروانی

    ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کو امریکی صدر کی روزانہ کی دھمکیوں پر تماشائی نہیں بننا چاہیے کیونکہ یہ عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرناک ہے۔

    2026-05-21 10:33
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio

بریکنگ نیوز

  • ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل بند کرنے کا اعلان کردیا