-
دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل قبول کرنے پر مجبور کیا، ایرانی آرمی چیف
ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی جنگی صلاحیت اور ملکی دفاعی صنعت کی استعداد کے باہمی امتزاج نے ایران کی قومی طاقت کو نمایاں کیا، جس کے باعث دشمنوں کو ایرانی قوم کی دفاعی صلاحیت اور مزاحمت کے سامنے اپنی حکمت عملی اور حساب کتاب تبدیل کرنا پڑا۔
-
بغداد، قالیباف کی تجارتی و کاروباری شخصیات سے ملاقات، ملکی کرنسی میں تجارت پر زور
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے ایران اور عراق کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعلقات کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کو باہمی تجارت میں ڈالر کے بجائے اپنی قومی کرنسیوں کا استعمال بڑھانا چاہیے۔
-
قم، امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرم کریمہ اہل بیتؑ میں عزاداری
قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت کی مناسبت سے حرم حضرت فاطمہ معصومہؑ، مسجد مقدس جمکران اور دیگر مذہبی مقامات پر مجالس عزا منعقد ہوئیں، جن میں ہزاروں عزاداروں نے شرکت کرکے امام زمان علیہ السلام کو پرسہ دیا۔
-
ایران جنگی تجربات کی روشنی میں دفاعی صنعت کی ازسرنو تشکیل دے گا، وزارت دفاع
ایرانی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ حالیہ جنگوں سے حاصل ہونے والے تجربات اور اسباق کی بنیاد پر ملک کی دفاعی صنعت کو مسلسل جدید بنایا اور ازسرنو تشکیل دیا جائے گا، جبکہ میدان جنگ کو اختتام نہیں بلکہ سیکھنے اور مستقبل کی تیاری کا ذریعہ سمجھا جائے گا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
سامرہ کا محاصرہ، غیبت کی تیاری، امام حسن عسکری علیہ السلام کی حکمت عملی
عباسی پابندیوں کے باوجود امام حسن عسکریؑ نے شیعوں سے رابطہ، نظام وکالت اور اعتقادی تربیت کے ذریعے غیبت امام مہدیؑ کی بنیادوں کو مضبوط کیا۔
-
یوروگوئے: نتن یاہو ہمارے ملک آئے تو گرفتار کریں گے، نائب وزیر خارجہ
یوروگوئے کی نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک عالمی فوجداری عدالت سے کیے گئے اپنے وعدوں کا پابند اور نتن یاہو کی گرفتاری کے حوالے سے مصمم عزم رکھتا ہے۔
-
مشرق وسطی میں امریکہ کے فوجی اڈے اب قابل استعمال نہیں رہے، سابق سربراہ سینٹکام
سابق امریکی کمانڈر اور سی آئی اے کے سربراہ کے مطابق ایرانی حملوں کے بعد امریکی فوجی تنصیبات کی صورت حال تبدیل ہوچکی ہے اور اہم کمانڈ مراکز سے آپریشنز جاری رکھنا ممکن نہیں رہا
-
آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کے طیارے کا رخ اچانک تبدیل، ہنگامی کوڈ فعال کردیا
بوئنگ E-3B سینٹری نے کوڈ 7700 فعال کرکے پرواز کا رخ تبدیل کیا جبکہ علاقے میں امریکی فضائیہ کے دیگر طیاروں کی موجودگی بھی رپورٹ ہوئی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
فوجی حملوں سے اقتصادی پابندیوں تک؛ ٹرمپ آخری حد تک کیوں پہنچ گئے ہیں؟
دفاعی میدان میں ایران کے خلاف ہزیمت آمیز خ شکست کے بعد ٹرمپ اپنی ساکھ بچانے کے لیے ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں کا سہارا لے رہے ہیں۔
-
حشد الشعبی کو عراقی حکومت کی مکمل حمایت حاصل ہے، عراقی وزیر اعظم
عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت حشد الشعبی کو مسلح افواج کے ڈھانچے کا حصہ بنانے کے لیے قانون سازی کے عمل کو جاری رکھے گی۔
-
ایران اور عراق نے اپنی تقدیر کے فیصلے کا اختیار بڑی طاقتوں سے چھین لیا، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ نے کہا کہ دونوں ملکوں نے ثابت کیا کہ وہ بیرونی دارالحکومتوں میں اپنے مستقبل کے فیصلے قبول کرنے کے لیے تیار نہیں۔
-
فلسطینی قیدی خواتین کو تکلیف اٹھانی چاہیے اور سزائے موت دی جانی چاہیے، صہیونی وزیر کی ہرزہ سرائی
صہیونی انتہا پسند وزیر داخلہ نے فلسطینی خواتین قیدیوں کی مشکلات کا مذاق اڑاتے ہوئے ان کے خلاف مزید سخت اقدامات کا مطالبہ کیا۔