22 اگست، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • ترکی نے نتن یاہو کے خلاف انٹرپول ریڈ نوٹس کی درخواست دے دی

    ترکی نے نتن یاہو کے خلاف انٹرپول ریڈ نوٹس کی درخواست دے دی

    ترک وزیر انصاف کے مطابق غزہ جانے والے گلوبل فریڈم فلوٹیلا کے معاملے میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور افک موسکووچ کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری ہونے کے بعد بین الاقوامی سطح پر تلاش کا عمل شروع کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

    2026-08-22 11:50
  • ابوعبیدہ کی مغربی کنارے کے فلسطینیوں سے اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل

    ابوعبیدہ کی مغربی کنارے کے فلسطینیوں سے اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل

    قسام بریگیڈز کے ترجمان نے دو شہیدوں کے والد اور مزاحمتی کارکن فتحی خازم کی شہادت پر مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینیوں سے اسرائیلی فوج کے خلاف مزاحمت کرنے کی اپیل کی ہے۔

    2026-08-22 09:29
  • دفاعی ساز و سامان کی پیداوار دوگنی ہوگئی، ترجمان وزارت دفاع

    دفاعی ساز و سامان کی پیداوار دوگنی ہوگئی، ترجمان وزارت دفاع

    ایرانی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران دفاعی مصنوعات کی پیداوار میں نمایاں اضافہ ہوا، جبکہ 12 روزہ جنگ کے دوران بعض اہم اور جنگی ضرورت کی مصنوعات کی پیداوار معمول سے تین گنا سے بھی زیادہ بڑھا دی گئی۔

    2026-08-22 09:29
  • ٹرمپ حکومت میں استعفوں کا سلسلہ، امریکی وزیر جنگ کے نائب بھی عہدہ چھوڑنے کی تیاری میں

    ٹرمپ حکومت میں استعفوں کا سلسلہ، امریکی وزیر جنگ کے نائب بھی عہدہ چھوڑنے کی تیاری میں

    امریکی اخبار کے مطابق وزیر جنگ سے کئی ماہ سے جاری اختلافات کے بعد نائب وزیر ڈین ڈریسکول رواں سال کے اختتام سے قبل عہدہ چھوڑ سکتے ہیں، جس سے امریکی فوج کی اعلی قیادت میں مزید تبدیلیوں کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔

    2026-08-22 09:28
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio