-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
لبنان۔اسرائیل معاہدے کے پس پردہ کیا ہے؟ امریکی منصوبہ بیروت کے لیے ٹائم بم قرار
امریکہ کی زیرنگرانی معاہدے کی شقیں اسرائیل کو قبضہ برقرار رکھنے کا جواز فراہم کرتی ہیں، جبکہ لبنان کو داخلی تصادم یا مستقل قبضے کی قبولیت کے درمیان مشکل انتخاب کا سامنا ہوسکتا ہے۔
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اُٹھا؛ پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زور دار دھماکے کے بعد خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس سے شہر بھر میں سیاہ دھویں کے بادل چھاگئے اور جائے حادثہ کی جانب ایمبولینسوں کا جاتے دیکھا گیا ہے۔
-
اس ہفتے قطر میں امریکہ سے براہ راست مذاکرات کا کوئی منصوبہ نہیں، ایرانی نائب وزیر خارجہ
ایرانی نائب وزیرخارجہ کاظم غریبآبادی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ تکنیکی مذاکرات کی تاریخ اور مقام پر ابھی اتفاق نہیں ہوا تاہم ثالث ممالک کے ذریعے مشاورت جاری ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے تکنیکی مذاکرات کا مقام تبدیل، سوئٹزرلینڈ کے بجائے قطر میں ہوں گے
امریکی عہدیدار کے مطابق ایران سے مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد کے طریقۂ کار سے متعلق مذاکرات منسوخ نہیں ہوئے، آئندہ دنوں میں قطر میں منعقد ہوں گے۔
-
تل ابیب کی صورت حال انتہائی خراب، لبنان معاہدہ ایک خطرناک فریب ہے، صہیونی میڈیا
صہیونی ویب سائٹ نے کہا ہے کہ امریکہ کے دباؤ پر ہونے والے معاہدے سے اسرائیل کو کوئی فائدہ نہیں ہوا، بلکہ یہ مستقبل میں تل ابیب ہی کے لیے بحران بنے گا۔
-
امن معاہدے کے تحت ایران کے 6 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے قطر کے ذریعے واپس ملیں گے، صدر پزشکیان
صدر مسعود پزشکیان نے جنگ بندی کو ایرانی قوم کی عظیم کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے کے تحت منجمد اثاثوں کی واپسی، پابندیوں کے خاتمے اور تعمیر نو کے اقدامات پر عمل درآمد کیا جائے گا۔
-
ایران۔امریکہ معاہدہ ہی لبنان کے حقوق کے حصول کا واحد مؤثر راستہ ہے، لبنانی پارلیمانی اسپیکر
لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے صہیونی حکومت کے ساتھ مجوزہ فریم ورک معاہدے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل سے الگ مذاکرات صرف قبضے کو طول دیں گے اور داخلی انتشار کو ہوا ملے گی۔
-
ایرانی دفاعی شعبہ مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن ہے، بریگیڈیئر جنرل محمد یوسفی خوش قلب
جنرل محمد یوسفی خوش قلب نے کہا ہے کہ ایران نے ڈرون اور فضائی دفاعی ٹیکنالوجی کے میدان میں مسلسل نمایاں پیش رفت حاصل کی ہے اور ملکی دفاعی صلاحیتیں مسلسل مضبوط ہو رہی ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نے خلیج فارس کے ممالک کے درمیان مشترکہ علاقائی سلامتی نظام کی تجویز دی
سید عباس عراقچی نے خلیج فارس کے ساحلی ممالک کے درمیان بیرونی فوجی مداخلت سے پاک، مقامی سطح پر تشکیل دیے جانے والے جامع علاقائی سلامتی نظام کے قیام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صہیونی دشمن کی تمام سرگرمیوں پر نظر ہے، وطن کے دفاع کا حق محفوظ ہے، حزب اللہ
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کے حالیہ فضائی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ دشمن کی تمام کارروائیوں پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے۔
-
واشنگٹن میں دستخط ہونے والا معاہدہ نہیں، ایک مسلط کردہ حکم ہے، نبیہ بری
لبنان کے پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے واشنگٹن میں دستخط کیے گئے معاہدے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ لبنان کے حقوق کے تحفظ کا معاہدہ نہیں بلکہ ایک مسلط کردہ حکم ہے، جو ملک میں داخلی انتشار اور صہیونی حکومت کے مفادات کو تقویت دے سکتا ہے۔