-
روسی ایران کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہے، صدر پوٹن
روسی صدر نے ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ ماسکو تہران کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لیے ہر ضروری قدم اٹھائے گا۔
-
ایرانی انجنئیرز کے ہاتھوں امریکی دفاعی ٹیکنالوجی کی ممکنہ ریورس انجینئرنگ پر مغربی میڈیا کی تشویش
مغربی ذرائع ابلاغ کو اس بات پر تشویش ہے کہ ایرانی ماہرین امریکی اور اسرائیلی ناکارہ میزائلوں اور ہتھیاروں پر تحقیقات کرکے ان کا متبادل تیار کرسکتے ہیں۔
-
روس با اعتماد دوست، ایران مستحکم ہے، عراقچی
ایرانی وزیرخارجہ نے روسی صدر کے ساتھ ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کو ایک دوسرے کا بااعتماد دوست قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران مضبوط اور مستحکم ہے۔
-
ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہوں گے، جنگ بندی ایران کی کوششوں کا نتیجہ ہے، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ کے سربراہ نے مقاومت کے پاس موجود ہتھیاروں سے دستبرداری سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی بھرپور کوششوں اور اصرار کے بعد دشمن جنگ بندی پر مجبور ہوگیا۔
-
پاکستان کی جانب سے ایران کے لیے اشیا کی ترسیل میں سہولت کے لیے نیا ضابطہ جاری
پاکستانی حکومت نے سرحدی تجارت کو فروغ دینے اور علاقائی روابط مستحکم کرنے کے لیے 2026 کا نیا ٹرانزٹ فریم ورک نافذ کردیا۔
-
امریکہ کی لامحدود خواہشات کے باعث مذاکرات منطقی نتیجے تک نہ پہنچ سکے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے ایران-امریکہ مذاکرات میں اہم ثالثی کردار ادا کیا، تاہم امریکی لامحدود خواہشات اور مطالبات کی وجہ سے مذاکرات منطقی نتیجے تک نہ پہنچ سکے،
-
جنگ بندی کی خلاف ورزی پر حزب اللہ کا دندان شکن جواب؛ صہیونی فوج کے خلاف 5 کارروائیاں
حزب اللہ کے مجاہدین نے البیاضہ اور الطیبہ سمیت متعدد علاقوں میں صہیونی فوجی ٹھکانوں، ٹینک اور زخمیوں کی منتقلی کرنے والی ٹیموں کو ڈرون اور گائیڈڈ میزائل سے نشانہ بنایا۔
-
عراقچی پوٹن سے ملاقات کے لیے سینٹ پیٹرزبرگ پہنچ گئے
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی علاقائی دورے کے سلسلے میں اسلام آباد اور عمان کے بعد روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ پہنچ گئے ہیں۔
-
مزاحمتی محاذ پہلے سے زیادہ مضبوط اور متحد ہے، جنرل اسماعیل قاآنی
سپاہ قدس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ حزب اللہ اور دیگر مزاحمتی گروہوں کی بڑھتی ہوئی دفاعی طاقت ہم آہنگی کی وجہ سے صہیونی مقاصد ناکامی ہوئے ہیں۔
-
جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، ناکام سفارت کاری کے نتائج کا انتظار نہیں کیا جائے گا، حزب اللہ
حزب اللہ نے ایک سخت بیان میں نتن یاہو کے مؤقف کی مذمت کرتے ہوئے اور بعض لبنانی حکام کے مؤقف پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابض قوتوں کے حملوں اور تباہی کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
-
ایران اور فرانس کے وزرائے خارجہ کا ٹیلفونک رابطہ، جنگ بندی اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
عراقچی نے فرانس کے ہم منصب کے ساتھ ٹیلفون پر گفتگو کرتے ہوئے جنگ بندی اور مشرق وسطی کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
عراقچی کی دوبارہ اسلام آباد آمد، جوہری معاملے سے کوئی تعلق نہیں، ایرانی ذرائع
ایرانی ذرائع نے کہا ہے کہ وزیرخارجہ عراقچی کے دوربارہ اسلام آباد دورے کا ایرانی جوہری پروگرام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
کسی قسم کی غلطی کی صورت میں منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ایرانی جنرل کا انتباہ
خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کے اعلی عہدیدار نے امریکہ اور صہیونی حکومت کو انتباہ کیا ہے کہ ایرانی مسلح افواج مکمل آمادہ ہیں، کسی قسم کی غلطی کی صورت میں سخت جواب دیا جائے گا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ ایک بار پھر اسلام آباد پہنچ گئے
پاکستانی میڈیا کے مطابق سید عباس عراقچی مسقط سے اسلام آباد پہنچے ہیں جب کہ مذاکرات کے لیے تہران سے ایرانی وفد بھی اسلام آباد پہنچ گیا۔
-
سلطان عمان اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی مسقط میں اہم ملاقات
سلطان عمان اور ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی مسقط میں ملاقات ہوئی جس میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
روسی وزیر دفاع کا شمالی کوریا کا اہم دورہ
روسی وزیر دفاع نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے شمالی کوریا کا سرکاری دورہ کیا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو
سید عباس عراقچی اور فیصل بن فرحان آل سعود کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ہوئی، جس میں دونوں رہنماوں نے خطے کی تازہ صورتحال اور جاری سفارتی عمل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
حزب اللہ کا بھرپور جواب، اسرائیلی فوج کو بھاری نقصان
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل کی جانب سے مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا بھرپور جواب دیتے ہوئے اسرائیلی فوج کو شدید نقصان پہنچایا۔
-
لبنان جنگ اسرائیل کے لیے دلدل بن گئی ہے، اسرائیلی میڈیا کا اعتراف
اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ لبنان میں جاری جنگ اسرائیلی فوج کے لیے دلدل بنتی جا رہی ہے اور حالات روز بروز خراب ہو رہے ہیں۔
-
ایران کے ساتھ معاہدے کے بغیر آبنائے ہرمز نہیں کھل سکتی، ماہر توانائی
ماہر توانائی نے کہا ہے کہ ایران اس اہم آبی گزرگاہ کو بیرونی دباؤ یا محاصرے کو توڑنے کے لیے ایک مؤثر اسٹریٹجک ہتھیار کے طور پر استعمال کر سکتا ہے۔
-
حزب اللہ کے مقابلے میں ناکامی کے باعث تل ابیب نے جنگ بندی قبول کی، اسرائیل ہیوم
صہیونی اخبار نے عتراف کیا ہے کہ طویل جنگی دباؤ اور تھکن کے باعث اسرائیل نے حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی قبول کی، لبنانی تنظیم کا خاتمہ موجودہ حالات میں غیرحقیقی ہے۔
-
وائٹ ہاؤس میں فائرنگ کا واقعہ: ملزم نے اعتراف کرلیا، امریکی ذرائع
امریکی میڈیا کے مطابق گرفتار شخص نے طور پر کہا ہے کہ وہ ٹرمپ انتظامیہ کے عہدیداروں کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔
-
ایران دباؤ، دھمکی اور محاصرے کے تحت مسلط کردہ مذاکرات میں شامل نہیں ہوگا، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے پاکستان کے وزیرِاعظم کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ جب تک امریکہ کی دشمنانہ اور عملی دباؤ والی کارروائیاں بند نہیں ہوتیں، مذاکرات کے عمل میں پیش رفت مشکل رہے گی۔
-
طبس اور جنوب اصفہان میں تاریخی شکست مستکبرین کے لیے درس عبرت ہے، صدر پزشکیان
صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ خدا کی مدد سے جنوبی اصفہان میں ایک اور طبس جیسی کامیابی حاصل ہوئی اور یہ دنیا کے مستکبرین کے لیے سبق ہونا چاہیے۔
-
صہونی حکومت کی جنگ بندی کی خلاف ورزی، جنوبی لبنان پر حملے میں 4 شہید
صہیونی حکومت نے لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے جنوبی لبنان میں ایک کار اور موٹر سائیکل کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 4 افراد شہید ہو گئے۔
-
ایران کے ساتھ مذاکرات کیوں ناکام ہوئے؟ امریکی تھنک ٹینکس کا تجزیہ
تہران اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے بعد عالمی سطح پر امریکہ پر تنقید کی جارہی ہے جبکہ امریکی تھنک ٹینکس کے مطابق امریکی مذاکرات کاروں کی نااہلی مذاکرات کی ناکامی کی بنیادی وجہ ہے۔
-
ایران کے ایف-5 جہازوں کے حملوں سے امریکی اڈوں کو بڑے پیمانے پر نقصان ہوا، امریکی چینل
امریکی نیوز چینل نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ایران کے ایف-5 جنگی جہازوں کے حملوں نے جدیدترین فضائی دفاع کے باوجود امریکی اڈوں کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچایا ہے۔
-
حزب اللہ کا جنگ بندی کی خلاف ورزی پر جوابی ردعمل؛ اسرائیلی فوج کی بکتر بند گاڑی تباہ
حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی ایک بکتر بند گاڑی کو خودکش ڈرون کے ذریعے حملہ کرکے تباہ کردیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران نے امریکہ سے تعاون کے شبہے میں ایک کارگو کشتی ضبط کرلی
ایرانی حکام کے مطابق EPAMINODES نامی لیبریائی پرچم بردار کشتی چھ ماہ کی نگرانی کے بعد متعدد خلاف ورزیوں اور امریکی فوجی بندرگاہوں سے بار بار آمد و رفت کی وجہ سے حراست میں لی گئی ہے۔
-
غزہ میں صحت کا نظام بحال کرنے کے لیے 10 ارب ڈالر درکار ہیں، عالمی ادارۂ صحت
اقوام متحدہ کے ادارے کا کہنا ہے کہ غزہ میں تباہ شدہ اسپتالوں اور طبی مراکز کی بحالی کے لیے آئندہ پانچ برسوں میں بڑی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔