-
صہیونی جارحیت، زبانی مذمت کا کوئی فائدہ نہیں، حزب اللہ
حزب اللہ نے لبنانی حکومت کے موقف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حملوں پر زبانی مذمت کرنے کا اب کوئی فائدہ نہیں ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں ایرانی بحری میزائل کا کامیاب تجربہ+ ویڈیو
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے صیاد-3 جی کو جنگی جہاز سے پہلی بار فائر کردیا۔
-
مصر اور چین موساد کے خلاف سرگرم ہیں، صہیونی اخبار
صہیونی اخبار نے کہا ہے کہ مصر اور چین افریقہ میں موساد کے اثر و رسوخ کو کم کرنے کے لئے سرگرم ہوگئے ہیں۔
-
نادار قیدیوں کی رہائی کے لیے بڑا اقدام، رہبر انقلاب کی پانچ ارب تومان امداد
رہبر معظم نے پانچ ارب تومان کی خطیر رقم مستحق قیدیوں کی رہائی کے لیے مختص کردی ہے۔
-
لبنان پر صہیونی حکومت کا حملہ قابل مذمت ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی حکومت کی جانب سے لبنان کے مختلف علاقوں پر حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
بحرالکاہل میں امریکی فوج کا حملہ، تین افراد ہلاک
امریکی فوج نے مشرقی بحرالکاہل میں ایک کشتی پر حملہ کر کے تین افراد کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
روس اور چین کا ایران کے جوہری مسئلے کے سفارتی حل پر زور
ویانا میں عالمی جوہری ایجنسی کے سربراہ کے ساتھ ملاقات میں ایران، روس اور چین نے بات چیت کو ایران کے جوہری معاملے کا واحد راستہ قرار دے دیا۔
-
طاقت یا دباؤ کے ذریعے ایران کے جوہری پروگرام کا حل ممکن نہیں، روس
ویانا میں روس کے نمائندے نے زور دیا ہے کہ ایران کا جوہری مسئلہ طاقت اور دباؤ کے بجائے سفارتی طریقے سے حل کیا جائے۔
-
جنوبی یمن میں عرب امارات کی پوزیشن کمزور، عدن میں سعودی حمایت یافتہ فورسز کی تعیناتی
اماراتی حمایت یافتہ عناصر کی عقب نشینی کے بعد ریاض سے وابستہ مسلح گروہ شہر کے داخلی راستوں پر پھیل گئے۔
-
ایران کے بیلسٹک میزائلوں کا مؤثر توڑ موجود نہیں، صہیونی تجزیہ کار
صہیونی اخبار کے دفاعی مبصر کا کہنا ہے کہ ہزاروں ایرانی میزائلوں کے مقابلے میں مکمل دفاع ممکن نہیں۔
-
عراق کے صوبہ الانبار میں خطرناک دہشت گرد سیل کا انکشاف اور سازش ناکام
عراقی سیکیورٹی فورسز نے صوبہ الانبار میں سرگرم ایک خطرناک دہشت گرد سیل کو بڑی کارروائی کے دوران گرفتار کر کے اس کی سازش ناکام بنا دی۔
-
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کا علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایران کے وزیر خارجہ اور قطر کے وزیر اعظم و وزیر خارجہ نے ٹیلیفونک رابطے میں علاقائی اور عالمی پیش رفت پر گفتگو کرتے ہوئے سفارتی کوششوں کو آگے بڑھانے کے لیے رابطوں کے تسلسل پر زور دیا۔
-
امریکی عدالت کا فیصلہ: ایران کے شراکت دار ممالک پر عائد کئی ٹیرف ختم
امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ایران کے شراکت دار ممالک پر عائد کئی ٹیرف ختم کر دیے ہیں، جن میں 185 ممالک کے لیے عائد کردہ ٹیرف بھی شامل ہیں۔
-
نئی دہلی میں ایرانی اور ہندوستانی بحریہ کمانڈرز کی ملاقات، بحری تعاون بڑھانے پر زور
ہندوستانی دارالحکومت نئی دہلی میں ایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی اور ہندوستانی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل دنیش کے ترپاٹھی کے درمیان ملاقات میں بحریہ سے متعلق مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تاکید کی گئی۔
-
لبنان پر اسرائیلی حملے، کم از کم 12 افراد شہید
لبنان کے مشرقی اور جنوبی علاقوں میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔
-
الزامات ثبوت کے ساتھ پیش کریں، عراقچی کا ٹرمپ کو دوٹوک جواب
ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر کے ان بیانات کو مسترد کر دیا ہے جن میں ایران میں بدامنی کے دوران ہلاکتوں سے متعلق دعوے کیے گئے تھے.