12 مارچ، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • غیرملکی سفیروں اور بین الاقوامی مشنز کی نمایندوں سے ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب

    غیرملکی سفیروں اور بین الاقوامی مشنز کی نمایندوں سے ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب

    ملکی علاقائی اور عالمی سطح پر حساس صورتحال کے دوران ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے تہران میں مقیم غیر ملکی سفیروں اور بین الاقوامی مشنز کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے مختلف اہم موضوعات کے سلسلے میں انہیں تہران کے موقف سے آگاہ کیا ہے۔

    2025-07-12 23:17
  • ایران کا جوہری پروگرام ہمیشہ پرامن رہا ہے اور رہے گا، ایرانی وزیر خارجہ

    ایران کا جوہری پروگرام ہمیشہ پرامن رہا ہے اور رہے گا، ایرانی وزیر خارجہ

    سید عباس عراقچی نے کہا کہ ایران کا جوہری پروگرام پرامن ہے، اسے ثابت کرنے کے لئے ہم نے سبھی راستے اپنا لئے اور بتایا کہ یہ پروگرام رہبر معظم کے فتویٰ کی بنیاد پر پرامن ہے اور رہے گا، اگر ہم جوہری ہتھیاروں کی طرف بڑھنے کا ارادہ رکھتے تو ہم پہلے ہی اقدام کر چکے ہوتے۔

    2025-07-12 23:06
  • میرجاوہ بارڈر پر پاکستانی زائرین کے استقبال کی تیاریاں مکمل

    میرجاوہ بارڈر پر پاکستانی زائرین کے استقبال کی تیاریاں مکمل

    اربعین حسینی کی آمد کے ساتھ ہی ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں پاکستانی زائرین کے استقبال اور اس مذہبی اجتماع کی میڈیا کوریج کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

    2025-07-12 22:18
  • ریمدان بارڈر پر پاکستانی زائرین اربعین کے استقبال کی تیاریاں مکمل

    ریمدان بارڈر پر پاکستانی زائرین اربعین کے استقبال کی تیاریاں مکمل

    ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں واقع ریمدان سرحدی گزرگاہ اربعین کے موقع پر پاکستانی زائرین کی میزبانی کے لیے مسلسل چوتھے سال بھی مکمل طور پر تیار ہے۔

    2025-07-12 21:51
  • ایران باہمی احترام پر مبنی اور مضبوط مذاکرات کا حامی ہے، ایرانی نائب صدر

    ایران باہمی احترام پر مبنی اور مضبوط مذاکرات کا حامی ہے، ایرانی نائب صدر

    ایرانی نائب صدر نے کہا ہے کہ ایران باہمی احترام پر مبنی مذاکرات کا حامی ہے۔

    2025-07-12 21:02
  • ایران کی جانب سے یورنئیم افزودگی روکنے کی روسی پیشکش کی خبر کی تردید

    ایران کی جانب سے یورنئیم افزودگی روکنے کی روسی پیشکش کی خبر کی تردید

    باخبر ذرائع نے کہا ہے کہ ایران نے روس کی جانب سے یورنئیم کی افزودگی روکنے کی پیشکش پر مبنی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔

    2025-07-12 21:01
  • 12روزہ جنگ میں عالمی سفارتی محاذ پر ایران کے منطقی موقف کو برتری اور پذیرائی ملی، ترجمان وزارت خارجہ

    12روزہ جنگ میں عالمی سفارتی محاذ پر ایران کے منطقی موقف کو برتری اور پذیرائی ملی، ترجمان وزارت خارجہ

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ عالمی سطح پر ایران کے معقول موقف کو پذیرائی ملنے کے بعد دشمن کو پسپائی اختیار کرنا پڑا۔

    2025-07-12 18:13
  • مازندران، غیر ملکی انٹیلیجنس سے وابستہ دہشت گرد نیٹ ورک پکڑا گیا

    مازندران، غیر ملکی انٹیلیجنس سے وابستہ دہشت گرد نیٹ ورک پکڑا گیا

    سپاہ پاسداران انقلاب کے انٹیلیجنس یونٹ نے ایک پیچیدہ آپریشن میں غیر ملکی خفیہ ایجنسی سے وابستہ نیٹ ورک کا سراغ لگا کر دہشتگردی کی سازش ناکام بنا دی۔

    2025-07-12 16:43
  • بیروت کے خلاف کشیدگی میں اضافہ؛ جولانی اور نیتن یاہو کی خفیہ سازش بے نقاب

    مہر نيوز کی خصوصی رپورٹ؛

    بیروت کے خلاف کشیدگی میں اضافہ؛ جولانی اور نیتن یاہو کی خفیہ سازش بے نقاب

    لبنان اور شام کی سرحدوں پر شدت پسند گروہوں کی مشکوک سرگرمیوں میں تیزی آنے کے بعد سیکیورٹی اداروں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

    2025-07-12 16:17
  • اسرائیل، ایرانی میزائلوں کی تجربہ گاہ بن گیا، قالیباف

    اسرائیل، ایرانی میزائلوں کی تجربہ گاہ بن گیا، قالیباف

    ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ نے کہا کہ 12 روزہ جنگ کے دوران ایران نے اسرائیلی اہداف پر کامیاب میزائل تجربات کیے، جو مستقبل کے لیے دفاعی حکمت عملی کی بنیاد بنیں گے۔

    2025-07-12 13:59
  • شام میں عدم تحفظ کی فضا؛ دہشتگرد الجولانی گروہ کی جانب سے علوی خواتین کے اغوا میں اضافہ

    شام میں عدم تحفظ کی فضا؛ دہشتگرد الجولانی گروہ کی جانب سے علوی خواتین کے اغوا میں اضافہ

    معتبر ذرائع کے مطابق حمص اور لاذقیہ سمیت متعدد شامی شہروں میں علوی خواتین کے اغوا اور جسمانی و ذہنی تشدد کے واقعات بڑھ رہے ہیں۔

    2025-07-12 11:16
  • شہید جنرل محمد سعید ایزدی کی یاد میں اجتماع، جنرل موسوی کی خصوصی شرکت

    شہید جنرل محمد سعید ایزدی کی یاد میں اجتماع، جنرل موسوی کی خصوصی شرکت

    شہید سردار محمد سعید ایزدی المعروف حاج رمضان کی یاد میں ایک پر وقار تعزیتی تقریب بروز جمعہ منعقد ہوئی۔ یہ تقریب شہرکِ شہید محلاتی کے مسجد پیامبر اعظم (ص) میں منعقد کی گئی، جس میں عوام الناس کے علاوہ ایرانی چیف آف اسٹاف جنرل موسوی سمیت متعدد فوجی و سول حکام اور شہید کے عقیدت مندوں نے شرکت کی۔

    2025-07-12 09:58
  • حماس کے ساتھ مذاکرات، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئی پیشرفت نہیں ہوئی، صہیونی اہلکار

    حماس کے ساتھ مذاکرات، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئی پیشرفت نہیں ہوئی، صہیونی اہلکار

    صہیونی اہلکار نے کہا ہے کہ حماس کے ساتھ مذاکرات کے لیے اسرائیلی وفد دوحہ میں موجود ہے تاہم اب تک مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ہے۔

    2025-07-12 09:45
  • اکثر صہیونی مزدور اسرائیل سے ہجرت کے خواہاں ہیں، صہیونی اخبار

    اکثر صہیونی مزدور اسرائیل سے ہجرت کے خواہاں ہیں، صہیونی اخبار

    صہیونی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ 73 فیصد مزدور اسرائیل چھوڑ کر امریکہ منتقل ہونے کا سوچ رہے ہیں۔

    2025-07-12 09:43
  • ایرانی مسلح افواج بھرپور طاقت اور مکمل آمادگی کے ساتھ تیار ہیں، جنرل موسوی

    ایرانی مسلح افواج بھرپور طاقت اور مکمل آمادگی کے ساتھ تیار ہیں، جنرل موسوی

    ایرانی آرمی چیف جنرل موسوی نے شہید حاج رمضان کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی مسلح افواج ہر ممکن خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار اور اعلی دفاعی حالت میں ہیں۔

    2025-07-12 09:07
  • ایران کے حملے میں العدید ایئربیس پر امریکی مواصلاتی نظام تباہ، ریڈار سے تصدیق

    ایران کے حملے میں العدید ایئربیس پر امریکی مواصلاتی نظام تباہ، ریڈار سے تصدیق

    ایران کی جانب سے میزائل حملوں کے نتیجے میں قطر کے العدید ایئربیس پر قائم امریکی مواصلاتی نظام تباہ ہونے کی تصدیق ہوگئی۔

    2025-07-12 08:57
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio

بریکنگ نیوز

  • رہبر معظم انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کا پہلا پیغام کچھ ہی دیر میں جاری کیا جائے گا